https://ur.abna24.com/xhPr219 جون 2016 - 22:25 News ID 761209 ابنای شهرستان ها اصلی صفحہ ابنای شهرستان ها تصویری رپورٹ: حرم رضوی میں قرآن خوانی کی شاندار تقریب 19 جون 2016 - 22:25 News ID: 761209 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے ایام میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے جس کا ثواب مدافع حرم شہداء کو بھیجا جاتا ہے۔